: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن،31مارچ(ایجنسی) صدر کے عہدے کی ریپبلکن امیدواری کے دعویدار ڈونالڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے امریکی صدر براک اوباما اور نائب صدر نے ایسے لوگوں کے خلاف خبردار کیا ہے جو دنیا بھر میں حالیہ دہشت گرد
حملوں کی وجہ سے عوام میں پیدا ہوئے خوف کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ' تقسیم کو فروغ 'دے رہے ہیں. اوباما نے کہا کہ دہشت گردوں کا ارادہ 'ہمارے ایمان کو کمزور کرنے کا' ہے اور ساتھ ہی ان کا ارادہ یہ بھی ہے کہ لوگ ان سے منہ موڑ لیں، جنہیں مدد اور پناہ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے.